ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں شہدائے پاکستان فورسز کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایس پی ایف ار پی اقبال خان بلوچ تھے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے شہدائے پولیس کے بچوں کو فری داخلے کا اعلان کیا گیاتفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں شہدائے پاکستان فورسز کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایس پی ایف ار پی اقبال خان بلوچ تھے میڈیا کے نمائندگان بات چیت کے دوران وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر شکیب اللہ نے پولیس کی قربانیوں کو کافی سراہا جس کے اعزاز میں گومل یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کی طرف سے شہدائے پولیس کے بچوں کو فری داخلے کا اعلان کیا گیا جس پر ایس پی ایف ار پی اقبال خان بلوچ نے گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ شکریہ ادا کیا، پروگرام کے اختتام پر ڈی ایس پی ایس پی ایف ار پی ڈیرہ پولیس کی جانب سے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر شکیب اللہ کو تختی قرآنی آیات کا گفٹ پیش کیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے