ہنگو(مانند نیوز)ہنگو میں واقع نریاب ڈیم میں نہاتے ہوئے دو بچوں سمیت تین افراد ڈوب گئے،ریسکیو 1122 نے تینوں لاشوں کو نکال لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں واقع نریاب ڈیم میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب گئے۔اطلاع پر ریسکیو 1122 اور امدادی ٹیموں نے ڈیم سے تین لاشیں نکال لیں۔ڈوبنے والوں میں بارہ سالہ یحی،13 سالہ حمزہ اور 36 سالہ حکیم شامل ہیں جن کا تعلق قریبی گاؤں چھنی بانڈہ سے بتایا جاتا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنگو فضل اکبر نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے