پبی (مانند نیوز ) اے سی پبی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلد یات نو شہرہ کا تحصیل کو نسل پبی کے اجلاس میں عدم شر کت پر کو نسل کے چیئر مینوں کا احتجاجی طور اجلاس ے بائیکاٹ اور آئندہ اجلاس میں شر کت نہ کر نے پر اجلاس ان کے دفاتر میں کر نے کا اعلان تھا نوں میں کھلے عام عالوگوں سے رشوت لینا اور سگریٹ پینے والوں کو پکڑنا اور کھلے عام آئس اور منشیات فروخت کر نے والو ں کھلے چھٹی دینا معمول بن گیا ہے دفاتر میں کو ئی بھی سر کای ملا زم بغیر رشوت کے کو ئی کام نہیں کر تا صو با ئی حکو مت برتھ سر ٹیفکیٹ کا پرنا طر یقہ کار فوری طور پر بحال کریں اگر حکو مت نے بحال نہیں کیا تو ہم ویلج کونسل کے دفاتر کو تا لے لگا دینگے سوئیڈن میں قر آن پاک کی بے حر متی کی شدید الفاظ میں مذ مت کی ان خیالات کا اظہار تحصیل کو نسل پبی کے اجلا س تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک اوردیگر چیئر مینوں نے خطاب کر تے ہو ئے کیا تحصیل کو نسل پبی کا اجلاس کنونیئرنور نبی خان منعقد ہوا ایجنڈا تحصیل پبی امن وا مان کی صور تحال اور لو کل گور نمنٹ ڈیپار ٹمنٹ کی طرف سے بر تھ سر ٹیفکیٹ کی اجراء پر سال کی پا بندی ختم کر ناتھا اجلاس میں ٹی ایم او پبی شہباز خان ایس ایچ او پبی اشفاق خان نے شر کت کی اجلاس سے کو نسل کے ممبران ذوالفقار علی فضل نبی اپو زیشن لیڈر سید ارشد علی شاہ حیدر علی محب اللہ شاہ عیسیٰ خان فاروق شاہ محمد الیاس اور دیگر ممبران نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈاگ اسما عیل میں امن وامان کی ابتر صورتحال ہے موٹر سائیکل چوری اب معمول کی بات ہے آئس منشیات کی فروخت کھلے عام ہے تھا نہ جلو زئی کے حدود میں کھلے منشیات پبی اور ارمڑ اور پشاور سے آتی ہیں روٹی کا وزن 120 گرام ہے اور نان با ئی 90 گرام کا روٹی فروخت کر رہے ہیں انتظا میہ نے ان کو کھلے چھٹی دی ہیں ڈاگ اسما عیل خیل میں جو تر قیا تی کام ٹھیکداروں نے ادھورے چھوڑے ہیں وہ جلد از جلد مکمل کریں اے سی آفس پبی سو ئی گیس آفس پبی کے ایکسین کا رو یہ چیئر مینوں کے ساتھ انتہا ئی نا منا سب ہیں اور ان کی بے عز تی کر تے ہیں ہم سن اس کی مذ مت کر تے ہیں اور تحصیل چیئر مین اس کا نو ٹس لیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلد یات نے جو پر فار مہ جاری کیا ہے کہ بل وغیرہ ان سے دستخط کریں تو یہ طریقہ کار غلط ہے اس پر دستخط کے بھی ان کے دفتر میں لوگوں رشوت لیتے ہیں یہ طر یقہ کار ختم کریں یہ دوسرے اضلاع میں نہیں ہے اگر ہے تو اسکا نو ٹیفکیشن ہمیں بھیج دیں اور برتھ سر ٹیفکیٹ کا جو سرکاری فیس ہے وہ بھی ہمیں بتا ئے کہ نو ٹیفکیشن میں کیا ہے ٹی ایم اے ہال کا فر نیچرز مکمل کریں اور ہال میں اے سی لگا نے کے لئے فنڈ کا بدوبست کیا جا ئے اکبرپورہ کے علاقہ میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہیں آئس اور منشیات کھلے عام فروخت ہو تے ہیں اس کا نو ٹس بھی لیا جا ئے اس وقت تمام دباؤ چیئر مینوں پر ہیں افسران تو اے سی کمروں بیٹھے ہیں پو لیس افرسان اور اہلکار اللہ تعالیٰ کا خوف کریں تھا نوں میں عام لو گوں کے ساتھ ظا لما نہ رویہ ترک کریں تفتیشی افسران الگ عام لوگوں کو لوٹ رہے ہیں سگریٹ پینے والوں کو پکڑتے ہیں اور جو دید دلیری سے آئس اور دیگر منشیات فروخت کر تیہیں ان عزت دیتے ہیں اس لئے کہ وہ ان کو باقا عدہ بھتہ دیتے ہیں نہ کو ئی گھر نہ راستے میں اور نہ بازار میں کو ئی شخص محفوظ ہیں اگر پو لیس نے امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں کی اور آئس اور دیگر منشیات کا خا تمہ نہیں کیا پھر ہم مجبور ہو کر اس کے خا تمے کے لئے خود آگے آئیں گے تر قیا تی کا موں میں بڑے پیما نے مین گھپلے کھلے عام ہو رہے ہیں محکموں کے افسران یہ ظلم بند کریں اور اس سنگین صورتحال میں ملک پت رحم کریں تارو جبہ میں آئل ٹیکرزکی وجہ رو زانہ جی ٹی روڈ بلاک ہو تا ہے جس کی وجہ دہشت گردی کا خطرہ ہر وقت ہو تا ہے ان محفوظ مقا مات پر منتقل کیا جا ئے ہا ئی وے،مقا می پو لیس اور اے سی ڈی سی غریب ریڑی با نوں کو سڑک کے کنارے کھڑے ہو ن پر پکڑتے ہیں اور ان آئل ٹینکرز والوں کو کھلی چھٹی دی ہیں روز انہ ان سے بھتہ لیتے ہیں اس لئے ٹینکرز کو چھٹی دی ہیں اجلاس سے ایس ایچ او تھا نہ پبی اشفاق احمد نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آج میرا پہلا دن ہے تھا نے میں انشا ء اللہ ایک ہفتے کے اندر آپ کو میرے کار کردگی کا انداز ہ ہو جا ئے گا اگر کچھ بہتری لا یا تو یہ تھا نہ چھو ڑ دونگا اجلاس سے تحصیل چیئر مین انجینئر غیور خان خٹک نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آج اجلاس سے اے سی پبی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلد یات غیر حا ضر ہے جس کی ہم سب پرزور مذ مت کر تے ہیں اگر آئندہ اجلاس میں شر کت کی نہیں تو احتجا جی طورپر اجلاس ان کے دفتر میں منعقد کر ینگے انہوں نے عبدالولی خان یونیورسٹی کیمپس پبی سے پو لیٹیکل سا ئنس ڈیپار ٹمنٹ مردان منتقل کر نے کی مذ مت کی اور فوری طورپر پو لیٹیکل سا ئنس ڈیپار ٹمنٹ واپس پبی منتقل کریں انہوں نے کہا کہ برتھ سر ٹیفکیٹ کا کیس عدا لت میں ہیں کو نسل کے تمام چیئر مین بھا ئیوں کی طرح ہے سیا سی وابستگی سے با لا تر اتحاد اور اتفاق سے تحصیل پبی کے عوام کے فلاح وبہبود کے لئے کام کر رہے ہیں ویلج کو نسلوں کے چیئر مینوں کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے ہیں کو نسل نے متفقہ قرار داد میں سوئیڈن میں قر آن پاک کی بے حر متی کی شدید الفاظ میں مذ مت کی حکو مت سے سوئیڈن سے سفارتی تعلقات ختم کریں برتھ سر ٹیفکیٹ کا پرا نا طر یقہ کار بحال کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے