اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) ملک میںپٹرول کی اصل قیمت 161 روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ ریفائن شدہ پٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپے70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔ ریفائن ہونے سے پہلے پٹرول و ڈیزل پر19روپے53 پیسے ٹیکسز لاگو ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ڈیزل پر مجموعی ٹیکس 87روپے 49پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول پر 91روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکسز عائد ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے