بٹ خیلہ(نمائندہ مانند) بٹ خیلہ اسپتال او پی ڈی میں شناختی کارڈکی پالسی سے عوام رول گئے۔ تفصیلات کے مطابق او پی ڈی کے سامنے پرچی کے لیے لائن میں کھڑے ان لوگوں کا گھنٹے میں نمبر نہیں اتا ہے خواتین بوڑھے بزرگ ان کے ساتھ بچے اس سخت گرمی اور دھوپ میں کھڑے ہوتے ہیں ۔ پرچی لینے کے لیے قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر دینا ضروری ہے پہلے وہ لکھا جائے گا بعد میں پرچی ملے گی۔
عوامی اور سماجی حلقوں نے غریب عوام کو سہولت دینے کے لیے حکومت سے اور ہسپتال انتظامیہ سے درد مندانہ اپیل ہے کہ کاؤنٹر زیادہ کیا جائے کیونکہ خواتین کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہوتے ہیں۔
بصورت دیگر عوامی حلقوں اسپتال انتظامی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا عندیہ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے