ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز ڈیسک)قیوم نگر فیڈر پر واپڈا کی بار بار کی ظالمانہ ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ سے ستائی عوام سڑکوں پر نکل آئی،درابن چونگی پر ٹائر جلا کر روڈ کو بلاک کردیا، پیسکو کے خلاف نعرہ بازی، پولیس کی یقین دہانی پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق درابن چونگی کے علاقہ میں بجلی کی بار بار کی ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ نے خلاف علاقہ کی عوام سڑکوں پر نکلی آئے اور انہوں نے درابن چونگی پر ٹائروں کو آگ لگاکر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا، احتجاج کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مظاہرین سے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرواتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کیلئے کھلوا دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے