ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل پی ایس پی کا محرم الحرام کی مناسبت سے مجالس کی سکیورٹی چیکنگ کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہ کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، مجالس انتظامیہ سکیورٹی افسران و اہلکاروں سے ملاقات،سکیورٹی کو مزید موثر اور فل پروف بنانے سمیت، ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے اہلکاروں کو الرٹ وچوکس رہنے اور مجالس اور جلوسوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کیں۔