ہری پور (مانند نیوز)کھلابٹ ہری پور میں 5 محرم الحرام کا جلوس اپنے مقرر کردہ راستوں پر رواں دواں،300 سے زاہد سیکورٹی اہلکار و افسران تعینات،ڈی پی او ہری پور،ڈی ایس پی سرکل،ڈی ایس پی اسپیشل برانچ و دیگر افسران جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔جبکہ ٹی ایم اے کھلابٹ،ریسکیو 1122 سمیت دیگر ادارے بھی موقع پر موجود ہیں۔