اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اِس وقت اسٹیٹ بینک قائداعظم کے پاکستان کے تابع نہیں، بلکہ آئی ایم ایف کے تابع ہے۔حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتی، جس کی وجہ سے بیرون ملک اداروں سے قرضہ لینا پڑتا ہے، اس لیے یہ بل لیکر آیا ہوں اس کو کمیٹی میں ڈسکس کیا جائے۔سینیٹر مشتاق نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2023ایوان میں پیش کردیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے