بٹ خیلہ (مانند نیوز )ضلع مالاکنڈ کے تحیصل درگئی کے علاقہ ہیروشاہ میں بچہ کنویں میں گرکرجان بحق ہو گیا بھتجا کو بچانے کے لئے چچانے کنویں میں کود گئے اکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے چچا بھی جاں بحق ہوگیا ریسکیو1122کی ٹیم نے لاشیں کنویں سے نکال کردرگئی اسپتال منتقل کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق ضلع مالاکنڈ علاقہ ہیروشاہ میں تین سالہ علیان گھر کے اندرکھیل رہاتھاکہ اچانک خشک کنویں میں جاگراان کے چچا عمل شاہ بھتیجے کو بچاتے ہوئے کنویں میں کود گئے اوراکسیجن بھرنے سے دونوں جانبحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم نے آپریشن شروع کی اور لاشیں نکال کر درگئی اسپتال منتقل کی جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے