مٹہ مغل خیل شبقدر(مانند نیوز) چوروں کا راج۔ چورپھرسے سرگرم چورفارم کے تالے کھلواکر ایک عددگابن بھینس،دوعددبچھڑیاورایک عددبیل چوری کئے۔ علاقے میں خوف وہراس تفصیلات کے مطابق تھانہ شبقدر کے حدودمٹہ مغل خیل میں گزشتہ رات چوروں نے رات کی تاریکی سے فائدہ اُٹھاکر ویلج کونسل مٹہ حمزہ خیل کے چئیرمین حاجی نویدخان کے فارم کے تالے توڑکرفارم سے ایک عددگابن بھینس،دوبچھڑے اورایک عددبیل چوری کرکے لے گئے۔ تھانہ شبقدرمیں نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی اردرج ہوئی ہے۔ یادرہیکہ پچھلے مہینے تھانہ شبقدرکے حدودکتوزائی میں بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں کتو