دیر بالا (مانند نیوز)دیر بالا میں کئی ہوٹل مالکان کو ناقص صفائی پر جرمانہ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی ہدایت پرتحصیلدار دیر نے اے اے سی کے ٹیم کے ہمراہ مختلف ھوٹلوں کے گودام اور کیچن چیک کیے۔ناقص صفائی پر متعدد ھوٹل مالکان پر جرمانے عائد کئے گئے جبکہ کئی ہوٹل مالکان کو وارننگ کیا گیا کہ وہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بناکر صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرتحصیلدار براول اشتیاق علی خان نے ایل پی جی سیلنڈر مالکان اور کباب فروشان کیساتھ میٹنگ کی۔تحصیلدار نے ان کو ہدایت کی کہ حکومت کے مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، صفائی اور وزن کو برقرار رکھیں اور عوام کو کسی قسم کی شکایت کا موقع نہ دے۔انہوں نے تحصیلدار کو یقین دلایا کہ حکومتی احکامات پر ہر صورت عمل کیا جائیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے