سوات( مانند نیوز) ایس پی اپر سوات کی قیادت میں سرکل خوازہ میں منشیات کی روک تھام اور عوام میں منشیات کے خلاف شعور پیدا کرنے کیخاطر اگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔اگاہی واک میں ایس ڈی پی او سرکل خوازہ خیلہ سید احمد خان، ٹریڈ فیڈریشن خوازہ خیلہ کے جملہ اراکین، ڈی ار سی ممبران، معززین علاقہ، میڈیا پرسن و پولیس جوانوں نے شرکت کی۔اگاہی واک میں منشیات فروشی اور منشیات استعمال کرنے کے نقصانات کے حوالے سے بینرز اور فلیکس کے ذریعے اگاہی کمپئن چلاٸی گٸ۔ترجمان سوات پولیس