سوات( مانند نیوز) گزشتہ شب بوقت 04:00 بجے کو عزیز پلازہ بمقام چیل روڈ مدین مسمی کبیر ولد عبدالعزیز ساکن گٹ مدین کے گودام میں قیمتی جڑی بوٹیوں وغیرہ میں شدید آگ لگی ہوئی تھی. ڈیوٹی پر موجود اے ایس آئی زڑہ ور خان اور اسکی ٹیم موقع پر پہنچ کر ریسکیوں 1122 کو اطلاع دی. آگ زیادہ ہونے کے وجہ سے اے ایس آئی زڑہ ور خان اور اسکے ٹیم نے اپنے مدد اپ آگ بجھانے کے لیے کنویں میں موٹر ڈال کر آگ بجھا دیا اور مقامی گھروں اور دکانوں کو جلنے سے بچایا۔مقامی لوگوں اور مالک دکان کے طرف سے اے ایس آئی زڑہ ور خان اور اسکے ٹیم کو تھانہ مدین میں نقد انعام سے نوازا اور مقامی پولیس کی اس کام کو بہت سراہا۔ایس ڈی پی او سرکل مدین جناب حبیب اللہ خان نے اے ایس آئی زڑہ ور خان اور اسکی ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ پولیس عوام کی خادم ہے ہم عوام کی ایسے خدمت کرتے رہینگے۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے