سوات (مانند نیوز)سوات تھانہ بنڑ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مجموعی طور پر 2 کلو 207 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اخترحیات خان کے ویژن "منشیات سے پاک معاشرہ ” کے عزم کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر تھانہ بنڑ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان کے خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل سٹی امجد خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنڑ جہان عالم خان نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ دوران موبائل گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال خان ولد علی رحمان ساکن نویکلے مینگورہ سے 2 کلو 207 گرام چرس برآمد کرکے حسب ضابطہ گرفتار کر لیا۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے