اسلام آباد، احمدیار(مانند نیوز ڈیسک) جشن عیدمیلادالنبی ۖ آج 12ربیع الاول بروز جمعة المبارک کو پاکستان بھرمیں نہایت ہی عقید ت واحترام اور مذہبی جوش وجذبے سے منایا جائیگا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں جلوس نکالے جائیں گے، گھروں،دکانوں،گلیوں اور بازاروں کو دلہن کی طرح برقی قمقموں اور جھنڈیوں سے سجادیا گیا اس روز نعت اور درودوسلام کی محافل کا انعقاد کیا جائے گا جگہ جگہ عاشقان رسول ۖ کیلئے لنگر کا وسیع انتظام ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے