سوات (مانند نیوز) بریکنگ نیوز ۔ایلم غر میں پولیس وین پر حملہ بونیر۔ایلم غر پہاڑی میں پولیس وین پر حملہ۔ بونیر۔ایلم غر حملہ میں ایکس ارمی پولیس ڈرائیور امیر زادہ موقع پر جان بحق۔ بونیر۔ایلم غر حملہ میں پولیس وین میں موجود ارمی جوان زخمی. بونیر۔پولیس وین ایلم غر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری اپریشن کے لئے خوراکی مواد لے جارہی تھی۔ بونیر۔پولیس وین پر حملہ جبرا سے گورنمنٹ سکول ایلم کے راستے میں ہوا۔بونیر۔ایلم غر حملہ راکٹ لانچر تھا یا ائی ڈی ڈی۔معلومات اکھٹے کئے جارہے ہیں۔بونیر۔پولیس اور ارمی کی بھاری نفری موقع پر پنچ گئی۔ بونیر۔جان بحق اور زخمی کو ریسکیو کیا جارہاہے۔بونیر۔جان بحق پولیس ڈرائیور کا نماز جنازہ پولیس لائن ڈگر میں ادا کی جا ئے گی۔ڈی پی او افس کی تصدیق

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے