شبقدر(مانند نیوز) منشیات فروش اورجرائم پیشہ افراد کے گرد گھیراتنگ، تمام جرائم پیشہ افراد ہینڈزاپ کریں ورنہ قانون کی چھنگل سے کوئی بھی نہیں بچے گا۔ایس ایچ اواسرارباچاایس ایچ او تھانہ خواجہ وس اسرار باچا کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤنپولیس نے علاقہ تھانہ خواجہ کی حدودمٹہ مغل خیل،دریاب کورونہ،سیفن کورونہ وغیرہ میں منشیات اور اسلحہ نمائش کے جرم میں ملوث 6 گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی شبقدر گل شید خان کی ہدایت پر تھانہ خواجہ وس کے ایس ایچ او اسرارباچا نے منشیات اور اسلحہ نمائش کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 6ملزمان گرفتار کر لئے۔ملزمان سے دوعدد پستول، تیس عددکارتوس جبکہ 440گرام آئس بھی برآمد ہوئے۔ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے