ڈسکہ (مانند نیوز ڈیسک)ڈسکہ کے علاقے منڈیکی میں دوران نماز مسجدمیں نمازیوں پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈسکہ پولیس کے مطابق منڈیکی میں مسجدمیں مسلح افراد نے گھس کرنمازیوں پرفائرنگ کردی،فائرنگ سے 2افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے کہا کہ نمازفجر کی ادائیگی کے دوران نامعلوم موٹرسائیکل سوار3افرادنے فائرنگ کی، جاں بحق کی شناخت شاہداورہاشم کے نام سے ہوئی۔ڈی پی اوسمیت ڈسکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی،ملزمان کی گرفتار کیلئے ناکہ بندی کردی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے