سوات(مانند نیوز ڈیسک) سوات میں کبل کوٹل کے مقام پر شادی میں شرکت کیلئے جانیوالی فلائنگ کوچ سڑک سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 27 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔ریسکیو نے 22 شدید زخمیوں کو کبل سے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے