پشاور(مانند نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م ہو گئی ہیں جس نے مہنگائی کی ستائی عوام کو مزید مشکلات سے دو چار کر دیا ہے شہر کے بازاروں میں سبزی کی قیمتیں الو 140،پیاز 120روپے،ٹماٹر 100روپے،کچالو 150،لہسن 570،ادرک 1300ٹینڈا گول 170روپے اور گاجر 130روپے فروخت ہورہا ہے اسی طرح دیگر سبزی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جبکہ پھلوں کی قیمتیں انگور 340روپے،سیب 270روپے،کیلا 150روپے،اور انار 250روپے تک فروخت ہونے لگا ہے مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی میں فوری کمہ کی جائے جبکہ سرکاری نرخ نامہ پر سختی سے عمل درامد کروایا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے