پشاور(مانند نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی اور اسکے اثرات ٗ سٹی ڈسٹرکٹ کالج میں سیمینار سے منعقد کیاگیا یہ سیمینار فردوس ویلفیئر کی فاؤنڈیشن اور محکمہ جنگلات کے اشتراق سے منعقد کیا گیا جس میں گولڈ میڈلسٹ پروفیسر ڈاکٹر صبا ح صاحبہ نے کالج کی طلبا ء کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا جس میں طلباء نے گر وپ بندی کی اور اپنی ر ائے دی اس میں فردوس ویلفیئر فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن مسلم تاج اور محکمہ جنگلات کی کمیونٹی ڈیوپلمنٹ آفیسر عاصمہ عطاء نے شرکت کیں ٗمقررین نے کہاکہ جنگلات کی افادیت سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا ٗ شجرکاری مہم کے ذریعے پودے لگائینگے۔اس سمینیار میں انہوں نے بچیوں اور اساتذہ کو شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیں طلباء نے پودے لگاکر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کا عزم کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے