پشاور(مانند نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں بارش سے موسم سرد ہونا شروع ہوگیا ہے،پشاوراورگردونواح میں مطلع آبرآلو،مذید بارش کاامکان ہے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مالم جبہ 17، بنوں 13، پارہ چنارہ 3 اور دیر میں 2ملی میٹربارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، بالائی وزیریں دیر،سوات،ملاکنڈ،بونیراورشانگلہ میں بارش کاامکان ہے،،کوہستان،بٹگرام،تورغر،مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پوراورصوابی میں بارش متوقع ہے،مردان،چارسدہ،نوشہرہ،باجوڑ،مہمند،خیبراورکزئی،کوہاٹ،ہنگواور کرم بارش کی توقع ہے جبکہ کرک،بنوں،لکی مروت،ڈی آئی خان،ٹانک اوروزیرستان گرج چمک اورتیز ہواوں کے ساتھ بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے،ژالہ باری اور آندھی سے کھلی جگہوں پر لوگوں،مویشیوں، ڈھیلے ڈھانچے، گاڑیوں اور فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات پشاورمیں کم سے کم درجہ حرات18اورزیاد ہ سے زیادہ29ڈگری سنٹی گریڈتک بڑھنے کاامکان ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے