اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔حفاظتی ضمانت کی درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی گئیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، عدالت تک آنے کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اکیس اکتوبر کو خصوصی فلائٹ سے اسلام آباد آ رہے ہیں، سرنڈر کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ درخواستیں جلد ہی سنی جائیں اور حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے