نیویارک(مانند نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے ہسپتال میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوںکی مذمت کرتا ہوں۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی شہادت کے بعد ا قوام متحدہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک سخت مذمت کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ میں غزہ میں ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت سے خوفزدہ ہوں، جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنل نے کہا کہ ہسپتالوں اور طبی عملے کو بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے