بیروت (مانند نیوز ڈیسک)لبنان نے اپنی ایئر لائن کے 5 مسافر طیارے ترکیہ منتقل کردیئے۔مڈل ایسٹ ایئر لائنز کے ترجمان کے مطابق 24 میں سے 5 طیارے احتیاطا ترکیے منتقل کئے ہیں، کمپنی کے 5 طیار ترکیے جانے کے باوجود معمول کے فضائی آپریشن میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر 10روز سے اسرائیل اور حزب اللہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل اور حماس و حزب اللہ کے درمیان جاری تنازع کو 2006 کی اسرائیل حزب اللہ جنگ کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ سنگین جنگی صورت حال سمجھا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے