اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)پی آئی اے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا نجی ائیرلائنز فائدہ اٹھانے لگیں۔نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا۔نجی ایئرلائنزاندرون ملک پروازکے چالیس سے ستر ہزار روپے تک وصول کرنے لگیں۔نجی ایئر لائنز اندرون ملک پرواز کے 40 سے70 ہزار تک وصول کرنے لگیں۔ نجی ایئرلائنز نے کراچی تا لاہور کرایہ 35 سے49 ہزار فی سیٹ کردیا۔کراچی سے اسلام آباد یکطرفہ کرایہ 55 سے61ہزار روپے تک وصول کیا جارہا ۔ ایک ہفتے سے پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے۔قومی ایئرلائن کی پروازیں متاثر ہونے سے مسافروں کے رش میں اضافہ ہوا۔نجی ایئرلائن کا موقف ہے کہ اضافی رش کی وجہ سے ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں فرق پڑا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے