بٹ خیلہ (مانند نیوز)حکومت خیبرپختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شاہد خان مہمند کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل خان نے گزشتہ روز پرائس ریویو کمیٹی اجلاس کے نتیجے میں بٹ خیلہ بازار میں مختلف ریسٹورنٹس، ہوٹلز، تندور شاپس، میگامارٹس، قصائیوں اور سبزی فروش کے دکانوں کا معائنہ کیا گیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر جرمانہ کیا۔انہوں نے ذخیرہ اندوزی کے سلسلے میں بٹ خیلہ بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ پرائیس اینڈ گیج چیکنگ کے سلسلے میں بٹ خیلہ بازار میں مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا گیا۔ایک موقع کو ملا حظہ کیا گیا اور متعلقہ محکموں کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ گزشتہ رات بٹ خیلہ کے مختلف علاقوں میں امن و امان کے سلسلے میں پیدل گشت کیا اور عوام الناس سے اپیل کیا کہ مشکوک افراد پر نظر رکھیں اور قریبی لیوی چوکی کو فوراً اطلاع دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے