پشاور(مانند نیوز) شاہین مسلم ٹاؤن توحید کالونی کے جنرل کونسلر فضل الرحمان نے کہاہے کہ پشاور کی تعمیر و ترقی میں میئر پشاور کا کردار اہم ہیں، شاہین مسلم ٹان توحید کالونی میں ترقیاتی کام، سٹریٹ پختگی، وھیل چیئرز، مساجدوں میں سولر ئزیشن جاری ہے جبکہ مساجدوں میں سولرائیزیشن سسٹم مہیا اور اسکی انسٹالیشن کرنے پر اھلیان توحید کالونی کیطرف سے میئر پشاور کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جمعیت علما اسلام نیو پی کے 82 امیر فضل الرحمان کا کہنا ہیں میئر کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور حاجی زبیر علی خان صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے بہت کم عرصے میں نہ صرف پشاور کی خدمت کی بلکہ دیگر تحصیلوں میں بھی خدمات دئیے، خصوصا مساجد و مدارس کے لیے نہ صرف سولر سسٹم پینل فراہم کی بلکہ موقع پر اسکا انسٹالیشن بھی کیا گیا جس پر ہم میئر پشاور زبیر علی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے کہاکہ ہم مئیر پشاور سے مزید توقع رکھتے ہیں کہ وہ علاقے کی ترقی کیلئے مزید ترقیاتی بھی کرینگے اور ساتھ ہی غریبوں میں مشینیں اور ویل چیئرز فراہم کرینگے اللہ تعالی مزید ترقی نصیب فرمائے اور مزید جو مساجد سولر سسٹم سے محروم ہیں اسکے لئے بھی مزید کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے