کوہاٹ (مانند نیوز)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کوہاٹ ٹیم کی بنوں روڈپر کاروائیاں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرحلال فوڈ اتھارٹی کوہاٹ اسد قاسم کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرالف خان اور فوڈ سیفٹی افیسر محمد زبیر نے بنوں روڈ میں مختلف خوراکی اشیاء کی انسپیکشن کی۔ دکانداروں کو بہتری کے نوٹس دیے گئے جبکہ اس کے ساتھ عوامی شکایات بھی نمٹا دی گئیں۔