تیمرگرہ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد فواد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ حضرت بلال نے سب ڈویژن تیمرگرہ کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران انہوں نے ہوٹلز کی صفائی و ستھرائی، ذخیرہ اندوزی، تندور کی روٹی کا وزن اور قیمت، زائد المعاید اشیائے خوردونوش اور چکن کی قیمتیں چیک کی۔انہوں نے اشیائے خوردونوش کے زیادہ قیمتیں وصول کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے تیمرگرہ بازار میں عارضی تجاوزات ہٹائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے