اورکزئی (مانند نیوز)اورکزئی ڈسٹرک ہیڈکوارٹر اور تحصیل ہیڈکوارٹر غلجو اور کلایا میں کشمیر بلیک ڈے کے حوالے سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ریلیوں کی قیادت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے کی. ریلیوں میں سرکاری محکموں کے افسران و نمائندوں سمیت علاقہ مشران سکول کے بچوں، بازار کے تاجروں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔یلی میں انڈیا مردہ باد پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے اور مشران و افسران نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریک و طویل تاریخ پر روشنی ڈالی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے