جمرود(نمائندہ مانند )پشاور یونیورسٹی میں کانووکیشن پروگرام کا انعقاد۔ عبدالقدیر خان آفریدی نے سوشل ورک میں ماسٹر ڈگری گورنر خیبر پختونخواہ کے ہاتھوں سے وصول کی۔تفصیلات کے مطابق پشاور یونیورسٹی کانووکیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی گورنر خیبرپختونخواہ غلام علی تھے جبکہ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر محمد ادریس سمیت کثیر تعداد پروفیسرز،طلباء و طالبات اور والدین نے شرکت کی۔ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے عبدالقدیر خان آفریدی کو مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی نے اپنے ہاتھوں سے سوشل ورک میں ماسٹر ڈگری سے نوازا گیا۔ عبدالقدیر خان آفریدی نے اپنی کامیابی کو بھرپور محنت، والدین کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ اپنے پروفیسرز کی مشفقانہ محنت و رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے