پبی (مانند نیوز )تحصیل پبی کے علاقے قاسم علی بیگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ملز مان موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو ئے تحصیل پبی کے علاقے قاسم علی بیگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ نے سید نبی شاہ عمر 45 سال ساکن قاسم کلے پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹیشن 22 سے میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم کی جانب سے سید نبی شاہ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدمیاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کر دی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے