پبی (مانند نیوز ) 35 واں سا لا نہ جشن عید میدلا لنبی ﷺ کا عظیم الشان کا نفر نس زیر سر پر ستی پیر طریقت رہبر شر یعت حضرت پیر سعید حسین القادری سجادہ نشین آستا نیہ عا لیہ کر یمیہ ڈا گ اسما عیل 9 رحمت آباد شریف میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصو صی پیر طر یقت رہبت شر یعت پیر زادہ شمس الامین پیر آف ما نکی شر یف تھے اس با ر کت محفل میں پیرزاہ پیر حافظ عبدالما لک لنڈی کو تل شریف صاحبزادہ ہ علا مہ جنیدامین مفتی فضل جمیل رضوی مفتی شاہ روم با چہ مفتی نقیب جنیدی مفتی عمان باچا قادری پیر شبیر احمد کر یمی پیر سلمان پیر اسرا ئیل با چا مو لا نا اشفاق عطای مفتی عبدالشکور نقشبندی مو لا نا احسان اللہ جنیدی پیر سید کما ل چاہ با چا حا جی اسحاق خٹک عمران خٹک گو ہر خٹک مفتی صلاح الدین کر یمی مفتی صاھب شاہ القادری مفتی عبدالقادری ممفتی تحمید اللہ قا دری مفتی یار سر شفیق کر یمی مفتی امداد اللہ جنیدی سمیت دیگر مشا ئح عظام علماء کرام اور ہزاروں کی تعداد عا شقان رسو ل ﷺ نے شر کت کی پیر طریقت رہبر شر یعت حضرت پیر سعید حسین القادری نے جشن عید میدلا لنبی ﷺ کا عظیم الشان کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈاگ با با جان پیر رحمت کریم نے 35 سال قبل جو جشن عید میدلا لنبی ﷺ کا عظیم الشان کا نفر نس کا سلسلہ شروع کیا تھا وہ ایسی طرح جاری رہے گا اس سالا نہ جشن عید میدلا لنبی ﷺ کا عظیم الشان کا نفر نس اب ہر سال عا شقان رسولﷺ کا مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے اور اس جشن عید میدلا لنبی ﷺ کا عظیم الشان کا نفر نس میں صو بے بھر سے مشائخ عظام علماء کرام سیاستد انوں سمیت مختلف مکا تب فکر کے لو گوں عاشقا ن رسول ﷺکی اتنی بڑی تعداد میں شر کت کر نے پر سب کا شکر گزار ہوں انہوں نے کہا کہ حضرت محمدﷺ کے دنیا میں آمد سے تمام تاریکیوں کا خاتمہ ہوا حضرت محمد ﷺکو رحمت العالمین بناکر بیھجا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ حضرت محمد ﷺ اخلاق کے اعلی منصب پر فائز عظیم شخصیت تھے جن کی وجہ سے دنیا سے برائیوں کا خاتمہ ہوا اور انسانیت کا بول بالا ہوا۔آپ ﷺ کی طرز زندگی روز محشر تک تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے انہوں نے کہا کہ درود شریف کی اہمیت کے حوالے سے فرمایا کہ اللہ تعالی نے اپنے کلام پاک میں فرمایا ہے کہ میں اپنے فرشتوں کے ہمراہ اپنے پیارے محبوبﷺ پر درود بیجھتا ہوں لہذا آپ لوگ بھی پیارے نبیﷺ پر درود شریف بیھجا کریں نبی کریم ﷺ کی تابعداری میں دنیا جہاں کی کامیابی ہے مہمان خصو صی پیر طر یقت رہبت شر یعت پیر زادہ شمس الامین پیر آف ما نکی شر یف نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہپیارے نبی ﷺ سے پیار و محبت کریں اور انکے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل پیرا ہوکر زندگی گزاریں انہوں نے کہا کہ اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے بھی روشناس کریں خود بھی ایسے بارونق محفلوں میں شر کت کریں اس میں آپ کو دنیا اور آخرت کا میا بی ملے گی انہوں نے کہا فلسطین میں بربریت اور ظلم کی نتہا ہو گیا امریکہ اور اسرا ئیلی فوج نے 8 سو خا ندانوں جن بچھ بوڑھے جوان شا مل تھے مکمل طور پر تباہ گئے 4 ہزار معصوم بچوں جن میں مختلف عمر کے بچیں شا مل ہیں شہید کئے دیگر ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کئے ہیں اور پا کستان سمیت دیگر مسلمان مما لک کے حکمرا نوں اس ظلم کے مذ مت کر نے سے بھی ڈر رہے ہیں تحفظ انسا نیت کے علم بردار ادروں اقوام متحدہ سمیت خا موش ہیں ان کو یہ مظا لم بر بر یت نظر نہیں آرہے ہیں مسلمان قیادت کہاں پر ہیں کھلے عام مسلمان خوا تین کی تو ہین کو رہی ہیں انہوں نے وزیر اعظم پا کستان س کہا ہے پا کستان حکو متی سطح پر فلسطین کے لئے آواز اٹھا ئیں ان کی کھل کر مدد کریں اسر ائیل اور امریکہ سے نہ ڈریں قوم آپ کے ساتھ ہیں حکو مت اسرا ئیل اور امر یکل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ہم سب جہاد پر جا نے کے لئے تیار ہیں دنیا میں مسلمان حکمرا نوں کا اللہ تعالیٰ پر بھر وسہ نہیں ہیں اور امر یکہ پر ہیں بیت المقدس ہمیں آواز دے رہا ہے کہ مسلمان حکمرا نوں جہاد کا وقت آگیا ہے انہوں نے ملک کی سلا متی سر بلندی اور فلسطین کی آزادی اور اسرا ئیل،امریکہ کی بربادی کے لئے فلسطینی شہیداء اورزخمیوں کی جلد صحت یا بی کے لئے خصو صی اجتما عی دعا کی کانفرنس سے پیر عثمان با چا قادری حصام قادری پیر زادہ مفتی عدنان القادری یار سر شفیق کر یمی سمیت دیگر مائخ عظام اور علما ء کرام نے بھی خطاب کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے