لنڈیکوتل(مانند نیوز ڈیسک) طورخم بارڈرکے راستے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 605 افغانی اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ایک بیان میں افغان کمشنریٹ نے کہا ہے کہ ہولڈنگ سینٹر میں نادرا کے عملے نے طورخم کے راستے سے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد غیر ملکی واپس جا چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے