لاہور(مانند نیوز ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نگران حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے