دیر(مانند نیوز)لوئر دیر میں گران فروشی اور نرخنامے سے تجاوز کرنے پر مختلف دکانداروں سے 64 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔ڈپٹی کمشنرضلع دیر پائین محمد فواد کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے خود ساختہ مہنگائی، من پسند ریٹ اورسرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی پر ضلع بھر میں کاروائیاں کیں اور خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانہ کیاگیا اور ساتھ ساتھ خلاف ورزیوں پر متعلقہ افراد کیخلاف مقدمات بھی درج کروائے گئے۔ انہوں نے دکانداروں کو سرکاری نرخناموں پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے