دیر (مانند نیوز )دیر بالا میں 2 مرغ ڈیلرز کی دکانیں سیل کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ واڑی بخت جہان نے صاحب آباد بازار کا وزٹ کیا۔ جہاں مختلف مرغ فروشان کو مرغ وزن پر فروخت کرنے کی ہدایات جاری کئے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا۔ انہوں نے دو مرغ ڈیلرز کی دکانیں سیل کردی جبکہ ایک مرغ ڈیلر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا۔اس کے علاوہ انہوں نے واڑی بازار کا بھی وزٹ کیا جہاں مختلف مرغ فروشان کو مرغ وزن پر فروخت کرنے کی ہدایات جاری کئے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے