پشاور(مانند نیوز ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوابی،دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 1.5 ریکارڈ کی گئی۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے