باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں شیخ کلے (انڈسٹریل اسٹیٹ)سرکاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے اراضیات کی حصولی/معاوضے کے حوالے سے ڈی سی آفس میں ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہواجس میں تحصیل چیئرمین سب ڈویژن خار حاجی سید بادشاہ،ڈسٹرکٹ قانونگو نور الوہاب تحصیلدار خار اور قومی کمیشن کمیٹی ممبران نے شرکت کی,اجلاس میں شیخ کلے انڈسٹریل اسٹیٹ کے اراضیات کے حصولی معاوضے اور دیگر امور پر تفصیلی بحث ہوئی۔ڈپٹی کمشنر نے تحصیلدار خار کو اراضی تجویز برائے تعمیر انڈسٹریل اسٹیٹ شیخ کلے کی سروے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایات جاری کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے