پبی (مانند نیوز)نوشہرہ پولیس کے شہید کانسٹیبل فواد کی نماز جنازہ آبائی گاوں میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔فواد گزشتہ شام اکوڑہ میں شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھا نماز جنازہ میں ایس پی انوسٹی گیشن عالمزیب خان،ایس ڈی پی او کینٹ سرکل سید اسماعیل شاہ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز تاج محمد خان،ڈی ایس پی سیکورٹی نورالامین خان،RI پولیس لائن محمد نواز خان و دیگر پولیس افسران اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت فواد پر گزشتہ شام دوران ناکہ بندی نامعلوم ملزم نے فائرنگ کی۔جس سے فواد شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوا تھافواد کی نماز جنازہ آبائی علاقے اسماعیل خیل میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرکے اْنکو سپردخاک کر دیا گیا۔نوشہرہ پولیس کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پھولوں کے چادریں چڑھائیاور درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے