مانسہرہ (مانند نیوز)ضلع ما نسہرہ میں زونل سطح پر مڈل سکولوں کا سپورٹس گالہ منعقد ہوا۔ جسمیں مانسہرہ کے پانچ زون گرلز مڈل سکولوں کی بچیوں نے بھر پور طریقے سے حصہ لیا۔ مانسہرہ، تنا ول، اوگی، بالاکوٹ، بفا کے سکولوں نے حصہ لیا۔اردو اور انگش تقاریر کے مقابلہ کا انعقاد ہوا جس میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکولوں ما نسہرہ نے زون 1 میں اردو تقریر میں پہلی پو زیشن حاصل کی دوسری پوزیشن حدو بانڈی جبکہ تیسری بھلگ پائیں نے حا صل کی۔انگلش تقا ریری مقا بلون میں پہلی پو زیشن اوگرہ مڈل سکول ،دوسری پوزیشن سانڈے سر اور تیسری پوزیشن تیسری پوزیشن مڈل مانسہرہ نے لی۔GGMS تناول زون میں اردو تقریر میں پہلی پو زیشن شیر پور ،دوسری پوزیشن ببرال اور تیسری تاتار نے لی۔ انگلش میں پہلی تاتار دوسری شیر پور اور تیسری ببرال نے لی۔ GGMS بفہ پکھل زون میں اردو تقریر میں پہلی پوزیشن ڈاڈر دوسری پوزیشن کوٹلی بالا اور تیسری ہاتھی میرا نے لی۔ اسطرح انگلش میں پہلی ہاتھی میرا دوسری ڈاڈر اور تیسری ٹانڈہ نے لی.GGMS اوگی زون میں تقریر میں پہلی پوزیشن بانڈی صادق دوسری پوزیشن سیری اربوڑہ اور تیسری کھٹا ئی نے لی انگلش میں پہلی باڈی صادق دوسری سیری اربوڑہ اور تیسری بھاگڑیاں نے لیGGMSبا لا کوٹ زون میں میں اردو تقریر میں پہلی پوزیشن گر لاٹ اور دوسری نڑاہ نے لی۔ اسیطرح انگلش میں پہلی گرلاٹ دوسری نڑاہ نے لی