پشاور(پریس ریلیز) پشاور میں تین روزہ پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کا اغاز ہو گیا ہے ایکسپو میں بڑی تعداد میں سٹالز لگائے تھے چیف ایگزیکٹیو افیسر فیصل محسن نے نگران وزیر کو ایکسپو کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ نگران صوبائی وزیر جیل خانہ جات و سوشل ویلفئیر و ابادکاری جسٹس (ر)ارشاد قیصر نے مختلف سٹالوں کو دورہ کیا ایکسپو میں پچاس سے زیادہ سٹالز لگائے گئے ہیں جسمیں ملک بھر سے فرنیچر سے وابستہ جید کاروباری شخصیات نے دلچسپی لی اس موقع پر نگران صوبائی وزیر ارشاد قیصر نے کہا کہ فرنیچر کے ایسے ایکسپو سے ملک بھر کے برانڈ متعارف ہونگے اور صوبے کو فائدہ ہوگا تقریب سے سی ای او فیصل محسن نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے