پبی (مانند نیوز ) واپڈا ٹاؤن تارو جبہ میں 24دسمبر کو انتظا میہ کے الیکشن ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک نہ ہی کو ئی ووٹر لسٹ دیا گیا ہے اور نہ ہی امیدواروں کے حتمی فہرست دی گئی مو جودہ کا بینہ 2016 سے قا بض ہے اور مختلف طریقوں سے فرار اختیار کر کے اپنے عہدوں پر برا جماں ہیں اور واپڈا ٹاؤن میں ناجا ئز طریقوں س فراڈکر کے واپڈا ٹاؤن کا 10 جرب زمین غیر قا نو نی طورپر واپڈا گریڈ کو مفت دی گئی جس کی موجودہ قیمت کڑوں میں ہیں اس کے علاوہ واپڈا ٹاؤن کے39کروڑ روپے فنڈسے25 کروڑ روپے نیشنل بینک آف پا کستان سے پا کستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے اعلیٰ عہدیدار کی ایما ء پر 18 فیصد سے کمریٹ پر بینک آف خیبر سے نوکری کے ساتھ ساتھ دیگر مرا عات حا صل کر نے پر ان میں جمع کئے ہیں اور ٹاؤن کے فنڈ سے غیر قا نو نی مزے لے رہے ان خیا لات کا اظہار واپڈا ٹاؤن تارو جبہ تحصیل پبی کے رہا ئشی ویلفیئر ایسو سی ایشن کے صدر حا جی عیسیٰ خان اور امیدوار الیکشن ٹاؤن نعیم قادر زاید سا بق آڈٹ آفیسر پیسکومعران گل خٹک سابق جو نئیر انجینئر واپڈا اور محمد ابرار اعوان نے پبی پر یس کلب میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کیا انہوں نے کہا کہ واپڈا ٹاؤن تارو جبہ میں 24دسمبر کو انتظا میہ کے الیکشن ہو رہے ہیں جس میں ہم سب امیدوار بر ائے انتظا میہ ممبر کے طور پر کا غذات جمع کئے ہیں لیکن ابھی تک نہ ہی کو ئی ووٹر لسٹ دیا گیا ہے اور نہ ہی امیدواروں کے حتمی فہرست دی گئی جس کی و جہ سے ہمیں ووٹر تک رسا ئی مشکل ہو رہی ہے اور نہ ہی ہمیں معلوم ہے کہ الیکشن کس رولز کے تحت ہو نگے مو جودہ کا بینہ 2016 سے قا بض ہے اور مختلف طریقوں سے فرار اختیار کر کے اپنے عہدوں پر برا جماں ہیں اور واپڈا ٹاؤن میں ناجا ئز طریقوں س فراڈکر کے واپڈا ٹاؤن کا 10 جرب زمین غیر قا نو نی طورپر واپڈا گریڈ کو مفت دی گئی جس کی موجودہ قیمت کڑوں میں ہیں اس کے علاوہ واپڈا ٹاؤن کے39کروڑ روپے فنڈسے25 کروڑ روپے نیشنل بینک آف پا کستان سے پا کستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے اعلیٰ عہدیدار کی ایما ء پر 18 فیصد سے کمرریٹ پر بینک آف خیبر سے نوکری کے ساتھ ساتھ دیگر مرا عات حا صل کر نے پر ان میں جمع کئے ہیں اور ٹاؤن کے فنڈ سے غیر قا نو نی مزے لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مو جودہ عبوری سیکر ٹری محمد شعیب جس کی قا نو نی حیثیت 28 اپریل 2022 کو ختم ہو چکی ہے اور ابھی تک سیکرٹری کے عہدے پر قا بض ہے اور غیر قا نو نی طور پر3 لاکھ روپے ما ہوار تنخواہ اور دیگر گریڈ20 کے مرعات سمیت5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اس کے علاوہ بھی دیگر غیر قا نو نی کا م کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے رجسٹرار کوپرائٹیو ہاؤسنگ پشاور اور ڈی سی نو شہرہ کو موجودہ انتظا میہ کے تمام فراڈ بمعہ ثبوت دیئے ہیں مگر رجسٹرارکوپرائیٹوکے آفس نے اس ان کرپشن پر خا موشی اختیار کی تارو جبہ واپڈ ٹاؤن میں کو ئی تر قیا تی کام نہیں ہو رہے ہیں 47 کروڈ روپے کا فنڈ منجمد ہے ہم نے واپڈا تاؤن میں این جی او کے زر یعے چار منز لہ ہسپتال تعمیر کر رہا تھا لیکن ان قبضہ ما فیا نے بنا نے نہیں دیا پو لیس چو کی کی تعمیر بھی ان ما فیا نے روک دیا ہے غیر آئینی منجمنٹ کمیٹی واپڈا ٹاؤں ٹو کے لئے ارا ضی کے خریداری کے خریداری چا ہتا ہے لیکن قا نو نی طور پرٹاؤن ون میں 80 فیصد آبادی مکمل ہو جا ئے اور ان میں تمام تر قیا تی کام مکمل ہو جا نے کے بعد فیزٹو پر کام کر نا ہو گا لیکن یہ کمیٹی اپنے کریشن کے لئے یہ چا ہتا ہے انہوں نے یہ واپڈاٹاؤن تارو جبہ1987 میں بنا ہے اس کے بعد فیصل آبد اور راولپنڈی میں جو واپڈا ٹاؤن بنا ئے ہیں وہاں پر ترقیا تی فنڈ تیزی سے استعمال کیا گیاا ور تارو میں سڑکوں کے علاوہ کو ئی تر قیا تی کام نہیں ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لئے نیا قا نون کا اعلان کیا گیا ہے پا کستان کے ہر ٹاؤن میں نئے با ئے لاء کے مطابق الیکشن ہوتے ہیں اور واپڈا ٹاؤن تارو جبہ میں یہ کمیٹی پرا نے قا نون پر اپنی مر ضی سے الیکشن کراتے ہیں جو ہمیں منظور نہیں ہے انہوں نے پا کستان کے تمام اداروں خاص کر نیب سے پرزور اپیل کی کہ واپڈا ٹاؤن تارو جبہ میں کئے گئے فراڈ پر ایکشن لیا جا ئے اور قائمقام سیکرٹری کواپرائیٹو،لائیو سٹاک خیبر پختونخوا کو ہم نے واپڈا ٹاؤن تارو جبہ کے انتظا میہ کے خلاف جتنے درخواستیں دی ہیں اس پر ان کے خلاف ایکشن لینے کا حکم صادر کریں اور الیکشن کو نئے قا نون کے مطابق کرا نے کے احکامات دیں اور خود اس کی نگرا نی کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے