دیر لوئر (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ دیر لوئر نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کی۔ عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی محمد داؤد سلیمی کی ہدایات پر چکدرہ بائی پاس کے کنارے عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔ نیز یہ کی پکی تعمیرات کرنے والوں کے لئے بائی پاس سے 20 فٹ سے دوری چیک کرنے کی پیمائیش کی گئی۔جن لوگوں کے پاس ٹی ایم اے سے منظور کردہ نقشہ جات نہیں تھے، ان کا کام رکوا دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ کسی کو تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائیگی اور تجاوزات کیخلاف بلاتفریق کارروائی جاری رہیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے