سخاکوٹ(مانند نیوز ) قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 24کیلئے آج جن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی میں ان میں سابقہ ایم این اے جنید اکبر خان، سینٹر فدا محمد، جے یوآئی کے حق نواز خان، پی ٹی آئی کی جانب سے بلال خان، یاسر خان، افتخار خان، شفقت آیاز، اے این پی کے محمدارشاد خان مہمند، پاکستان مسلم لیگ کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی گل زمان خان، ایصال خان اور جماعت اسلامی کے رضون اللہ مہمند نے ریٹرنگ آفسیر محمد علی کے پاس جمع کرادئیے