کرک (مانند نیوز) PPP بحیثیت صوبائی صدر خواتین ونگ ،باوجود شاندار کارکردگی قومی اسمبلی مخصوص نشست سے روبینہ خالد کو آئوٹ کرنا زیادتی ۔ مخصوص لسٹ میں انجان بندی کو 2 نمبر پر رکھنا میرٹ کی توہین ھے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی اضلاع کے دیرینہ ورکر سابقہ ناظم نے مخصوص نشست پر تحفظات ظاہر کرتے ھوئے بتایا ۔کہ بحیثیت صوبائی صدر سینٹر روبینہ خالد نے شاندار طریقے سے ھر ضلع میں خواتین ونگ کی ٹیمیں تشکیل دیں ۔خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار جلسوں میں خواتین کوکثیر تعداد میں دیکھا گیا ۔خواتین ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی لیکن روبینہ خالد کو مخصوص نشست سے سراسر آئوٹ رکھنا زیادتی ھے ۔مخصوص نشست دونوں لسٹوں میں 2 نمبر پر اک انجان خاتون کو رکھا گیا ھے ۔ایسی خواتین جن کی پارٹی کیلئیے کوئی کارکردگی ھی نہ ھو ۔ میرٹ اور حق کی حق تلفی ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے