پبی (مانند نیوز ) عام انتخابات کیلئے حلقہ پی کے89 کا سکرونٹی کاعمل جاری ہے جما عت اسلا می حلقہ پی کے89 (نوشہرہ) کیلئے امیدوار مو لا نا سمیع الر حمن یو سفئی کے کا غذات منظور، ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی کے89 میں عام انتخا بات کے لئے کا غذات کے جان پڑتال کے عمل میں جما عت اسلا می حلقہ پی کے89 (نوشہرہ) کیلئے امیدوار مو لا نا سمیع الر حمن یو سفئی سکروٹنی کا عمل مکمل، ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی کے89 کے لئے ان کے کا غذات نا م دگی منظور کئے