نوشہرہ (مانند نیوز ) محکمہ خوراک نوشہرہ نے سیکرٹری محکمہ خوراک ظریف المعانی، ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد یاسر حسن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ خوراک زاہد عثمان کاکا خیل کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نوشہرہ شبیر احمد خان کی زیر نگرانی فوڈ انسپکٹرز صباء شاہین، سلمان خان نے تحصیل پبی میں مختلف مقا مات پر ہوٹلوں جنرل سٹوروں نا نبائیوں قصا ئیوں کے دکا نوں کی چیکنگ کی ناغے کے دن گوشت فروخت کرنے پر 04 قصائیوں اور ہوٹل مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کی کم وزن روٹی فروخت کر نے نانبائیوں ناقص صفا ئی بیکری مالکان اور کم وزن اشیاء فروخت کر نے ا ور زیادہ قیمت وصولی کر نے والوں کو موقع پر ہزاروں روپے جر ما نہ کئے اور ناغے کے دن گوشت فروخت کر نے والی قصا ئیوں اور ہو ٹلوں ما لکان کے خلاف ایف آئی آر درج کر انے کے لئے متعلقہ تھا نہ کو مرا سلے بھیج دیئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے